ریاض الصالحین`امام ابو زکریا یحیی بن شرف النووی ؒ کی عظیم الشان تالیف ہے۔ اس میں عام آدمی کو درپیش تمام مسائل کا حل قران کریم کی آیات اور منتخب صحیح احادیث کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے۔ اردو ترجمہ نہایت آسان، دلکش اور عام فہم ہے۔ ہر حدیث کا ٹھیک ٹھیک مفہوم اُجاگر کرنے کے لیے اس کی جامع شرح بھی لکھی گئی ہے۔ اس عظیم کتاب کے زیر نظر جدید ایڈیشن میں احادیث کے فوائد میں مزید اضافے، تخریج و تحقیق اور راویوں کے مختصر حالاتِ زندگی بھی درج ہیں۔ جس سے کتاب کی افادیت میں بدرجہ اضافہ ہوگیا ہے۔ علمائے کرام، خطیبوں اور واعظوں کے ساتھ ساتھ عام قارئین کرام اس کی بدولت زندگی کے ہر قدم پر رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں
Rayad-Us-Saliheen (2 Vol. Set) urdu
- Brand: Dar-us-Salam
- Product Code: Riyad us Salehin
- Availability: In Stock
-
$45.00CAD